Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سرفراز احمد کی جانب سے پڑھی جانے والی نعت سوشل میڈیا پر وائرل

شائع 04 اپريل 2020 01:18pm

سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی کورونا وائرس کے باعث مشکل کی اس گھڑی میں مخیرافراد سے عوام کی مدد کی اپیل کردی۔

انہوں نے کراچی میں فلاحی ادارے کا دورہ کیا، اپنی خوبصورت آواز کا جادو جگاتے ہوئے نعت رسول مقبول ﷺ بھی سنائی۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔